احمدپورسیال(عمران ریاض نمائندہ جھنگ تیز نیوز)وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی احمد پور سیال بدر جہاں بخاری کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی ۔ریٹرنگ آفیسر میونسپل کمیٹی ،چیف آفیسر داؤد احمد نے حلف لیا۔تقریب حلف برداری میں سیاس وسماجی شخصیات کے علاوہ تحصیل پریس کلب احمد پور سیال کے جملہ عہدیدران و ارکان نے شرکت کی۔ وضع رھے کہ سابق وائس چیئرمین نواز خان کی وفات کے بعد وائس چیئر مین کی سیٹ خالی ہوئی تھی۔
Home
احمدپورسیال
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی احمد پور سیال بدر جہاں بخاری کی تقریب حلف برداری
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں