اٹھارہ ہزاری(سٹاف رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزار ی شبیر احمد ڈوگرکا تبادلہ کر دیا گیاتفصیلات کے مطابق پنجاب بھر کے اسسٹنٹ کمشنرز کے تبادلے کردیئے گئے ہیں۔اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری شبیر ڈوگر کا تبادلہ کر انہیں اے سی چشتیاں تعینات کیاگیا جبکہ اے سی بھکرمحمد اسد کا تبادلہ کرکے اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری تعینات کردیا گیا۔تبادلوں کے باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیئے گئے ہیں
Home
اٹھارہ ہزاری
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزار ی شبیر احمد ڈوگرکو اے سی چشتیاں تعینات کر دیا گیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)




0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں