غیرت کے نام پر شوہر نے بیوی اور اس کے آشناء کے دونوں ہاتھ مکمل کاٹ ڈالے


بہاولپور(جھنگ تیز نیوز)بہاولپور کے نواحی علاقے کوٹ دادو گھلو میں غیرت کے نام پر شوہر نے کلہاڑیوں کے وار کرکے بیوی اور اس کے آشناء کے دونوں ہاتھ مکمل کاٹ ڈالے 
بہاولپور محمد قاسم تسلیم بی بی کو ملنے اس کے گھر گیا تو شوہر یونس امین نے اپنی بیوی اور اس کے آشناء پر کلہاڑیوں سے وار کر کے دونوں کے ہاتھ کاٹ ڈالے 
بہاولپور 25 سالہ تسلیم بی بی اور 33 سالہ قاسم تشویشناک حالت میں وکٹوریہ ہسپتال منتقل۔ 
بہاولپور ملزم یونس امین موقع سے فرار پولیس نے کاروائی کا آغاز کردیا.
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں