اٹھارہ ہزاری(تحصیل رپورٹر )اٹھارہ ہزاری چوک پر موٹر سائیکل اور ڈالے میں تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار 25 سالہ مبشر خان سکنہ فیروزیاں شدید زخمی ہوگیا جس کو ریسیکیو 1122 نے بروقت طبی امداد دیتے ہوئے جھنگ ریفر کردیا
This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں