احمدپورسیال(بیورورپورٹ)تفصیلات کے مطابق ٹی ایچ کیو احمدپورسیال میں ڈیلوری کے لیے ایڈمیٹ کی ہوئی مریضہ زوجہ بلنداقبال ولد عبدالمجید کو لیڈی ڈاکٹر سدرہ نے ہر قسم کی یقین دہانی کرائی کے ھسپتال میں ڈلیوری کی تمام سہولت موجود ہے یہاں تک کے آپریشن کی بھی اور مریضہ کو کسی اور جگہ نہیں لیجانے دیا تقریبا دو دن بعد رات کو مریضہ کی اچانک حالت خراب ہوئی تو اسوقت موجود عملہ نے ڈیلوری کرنے سے انکار کردیا جسکی وجہ سے لواحقین در بدر دھکے کھاتے رہے اور بمشکل نشتر ہسپتال ملتان جاکر مریضہ کی جان بچی مگر پیدا ہونے والی بچی کو نہ بچا سکے۔اس ہسپتال کی غفلت کا یہ پہلا واقع نہیں ہے تمام عملہ مقامی ہونے اور سیاسی پشت پناہی نے بگاڑ رکھا ہے غریب لواحقین نےاعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالب ہکیا ہے
تحصیل ہیڈ کواٹرہسپتال احمدپورسیال میں لیڈی ڈاکٹر مریضوں کی زندگیوں سے کھیلنے لگی۔
احمدپورسیال(بیورورپورٹ)تفصیلات کے مطابق ٹی ایچ کیو احمدپورسیال میں ڈیلوری کے لیے ایڈمیٹ کی ہوئی مریضہ زوجہ بلنداقبال ولد عبدالمجید کو لیڈی ڈاکٹر سدرہ نے ہر قسم کی یقین دہانی کرائی کے ھسپتال میں ڈلیوری کی تمام سہولت موجود ہے یہاں تک کے آپریشن کی بھی اور مریضہ کو کسی اور جگہ نہیں لیجانے دیا تقریبا دو دن بعد رات کو مریضہ کی اچانک حالت خراب ہوئی تو اسوقت موجود عملہ نے ڈیلوری کرنے سے انکار کردیا جسکی وجہ سے لواحقین در بدر دھکے کھاتے رہے اور بمشکل نشتر ہسپتال ملتان جاکر مریضہ کی جان بچی مگر پیدا ہونے والی بچی کو نہ بچا سکے۔اس ہسپتال کی غفلت کا یہ پہلا واقع نہیں ہے تمام عملہ مقامی ہونے اور سیاسی پشت پناہی نے بگاڑ رکھا ہے غریب لواحقین نےاعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالب ہکیا ہے

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں