ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کا چرچ ہائے کا سرپرائز وزٹ

جھنگ (جھنگ تیز نیوز) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ شاکر حسین داوڑ نے سٹی سرکل کے چرچ ہائے کا سرپرائز وزٹ کیا. انہوں نے چرچ یوسف شاہ روڈ، چرچ سیکرڈ ہارٹ سکول اور چرچ جھنگ سٹی کا وزٹ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا. ملازمان کو ڈیوٹی سے متعلق بریفنگ دی۔





Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں