ڈپٹی کمشنر جھنگ کی بارش کے پانی کی نکاسی بارے بلدیہ کو ہدایت جاری

ڈپٹی کمشنر جھنگ حافظ شوکت علی کی شہر و گردونواح میں بارش کے بعد پانی کی نکاسی بارے چیف افسران بلدیہ کو ہدایت جاری
بلدیہ چیف افسران فیلد میں رہے اور بارشی پانی کے نکاس کو یقینی بنائیں۔ 
تمام ڈسپوزل پلانٹس فعال رکھر اود شہر کے نشینی علاقوں پر خصوصی توجہ دی جائے۔
عوام بجلی کے پولز یا بجلی کی تاروں کے پاس کھڑے نہ ہوں
گھروں کی ناقص اور غیر پختہ چھتوں کے نیچے نہ بیٹھیں. ڈی سی جھنگ کی عوام سے اپیل.
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں