اٹھارہ ہزاری(سٹاف رپورٹر)مولانا آفتاب معاویہ نے حلقہ این اے 114میں سیاسی حوالے سے لوگوں سے ملاقاتیں کیں تفصیلات کے مطابق این اے114سے قومی اسمبلی کے امیدوار مولانا آصف معاویہ سیال کے بھائی مولانا آفتاب معاویہ سیا ل نے موضع منڈے سید کے معروف سماجی شخصیت ملک سفیان اسد سے ملاقات کی اس کے علاوہ مختلف برادریوں سے بھی ملاقات کی۔مولانا آفتاب معاویہ سیال نے ملک برادری کے ملک طالب،ملک عمر دراز(ملک آئرن سٹور اٹھارہ ہزاری والے)میاں ابو بکر معاویہ،ملک طیب،ماسٹر ملک اقبال جبکہ شیخ برادری کے شیخ ارشاد اور شیخ کلیم اللہ سے ملاقات کی اور مولانا آصف معاویہ سیال کی حمایت کے حوالے سے بات چیت کی۔
Home
اٹھارہ ہزاری
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
مولانا آفتاب معاویہ سیال کی حلقہ این اے 114میں سیاسی حوالے سے لوگوں سے ملاقاتیں جاری
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں