جھنگ: بارش کے باعث خستہ حال مکان کی چھت گر گئی۔2افراد زخمی

جھنگ(جھنگ تیز نیوز)چنیوٹ روڈ پر اڈا شبیر آباد کے قریب ایک خستہ حال مکان کی چھت بارش کے باعث گرگئی 
ریسکیو1122 جھنگ کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو ایمبولینس جائے حادثہ پر پہنچی اور ریسکیوآپریشن شروع کیا
کمرے کی چھت گرنے سے اندر موجود دو افراد نسیم بی بی زوجہ منور حسین 45 سال اور منور حسین ولد غلام محمد 36 سال زخمی ہوگئے
زخمی افراد کو ریسکیو 1122 جھنگ کے اہلکاروں نے موقع پر ابتدائی طبی امداد دے کرڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں