فیصل آباد روڈ پر 50000 لیٹر پٹرول سے بھرا ٹینکرالٹ گیا

جھنگ(جھنگ تیز نیوز)فیصل آباد روڈ سے لنک چمرانوالی روڈ پر ایک آئل  ٹینکرالٹ گیا
آئل ٹینکر میں تقریبا 50000 لیٹر پٹرول تھا،ریسکیو1122 کنٹرول روم میں کال موصول ہوتے ہی ریسکیو1122 جھنگ کی فائر وہیکل اور ایمبولینس جائے حادثہ پر پہنچی اور ریسکیو آپریشن شروع کیا۔ریسکیو1122 جھنگ نے علاقہ کو کارٹن آف کر کے راستہ کو عام ٹریفک اور عوام کے لیے بند کر دیا۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں