شورکوٹ:بس اور موٹر سائیکل میں تصادم،3 زخمی۔عوام کا احتجاج

شورکوٹ(جھنگ تیز نیوز) جھنگ روڈ پر موٹر سائیکل اور بس کے تصادم میں موٹر سائیکل سوار 3 افراد شدید زخمی ہو گئےایک شخص کوتشویشناک حالت میں   تحصیل ہسپتال شورکوٹ منتقل کیا گیامقامی افراد نے بس کو جھنگ  روڈ پر روک کر بس انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج کیا ۔جس کے باعث روڈ بلاک  ہونے سےگاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں