یورپی ممالک میں مقیم تارکین وطن روزگار سے محروم ہیں۔معروف صحافی اکرام الدین کی جھنگ تیز سے گفتگو


یورپ(انٹرنیشنل ڈیسک)چیف یورپی میڈیا اور گلوبل ٹائمز نیوز پیپر کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ یورپی ممالک میں مقیم تارکین وطن روزگار سے محروم ہے انہوں نے کہا کہ تارکین وطن کے مسائل حل کرنا یورپی ممالک کی زمہ داری ہے یورپ میں مقیم تارکین وطن یورپی عوام کے ساتھ ہر غم اور خوشی میں شانہ بشانہ ہے تارکین وطن نے دہشت گردی اور انتہاپسندی کی وجہ سے اپنے ملک کو چھوڑا ہے اور بیرونی ممالک میں بے یار اور مددگار ہے بیرونی ممالک میں تارکین وطن کاغذات کے حصول اور روزگار سے محروم ہے یورپی ممالک تارکین وطن کے کاغذات دینے میں اہم کردار ادا کریں اور مقیم تارکین وطن کو روزگار مہیا کریں تا کہ مہاجرین کی ٹینشن ختم ہو سکے مہاجرین کے روزگار کی وجہ سے یورپی ممالک کو بہت فائدہ ہے انہوں نے ایک اخباری بیان میں کہا کہ یورپی یونین سے مطالبہ ہے کہ تارکین وطن کے مسائل و مشکلات کو حل کریں اور تارکین وطن کو تحفظ اور ریلیف فراہم کرے تارکین وطن کو بھی چاہئے کہ یورپی ممالک میں اچھی طرح زندگی گزارے تا کہ یورپی عوام کے دلوں میں آپکے لئے عزت بڑھ جائے.

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں