اٹھارہ ہزاری(جھنگ تیز نیوز)تفصیلات کے مطابق ہیڈ تریموں پر گیٹ نمبر 8 پر ڈیوٹی پر مامور گارڈاچانک پاؤں پھسلنے سے دریا میں گرگیا۔ریسکیو1122جھنگ کنٹرول روم میں کال موصول ہوتے ہی ریسکیو1122 جھنگ کی ایک ایمبولینس اور ریسکیو وہیکل جائے حادثہ پر پہنچ گئی
گرنے والے سکیورٹی گارڈ کا نام عمار حسن شاہ ولد نواز شاہ 22 سال کینال کالونی ہیڈ تریموں کا رہائشی ہے۔
گرنے والے سکیورٹی گارڈ کا نام عمار حسن شاہ ولد نواز شاہ 22 سال کینال کالونی ہیڈ تریموں کا رہائشی ہے۔

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں