اٹھارہ ہزاری(سٹاف رپورٹر):نوانی برادران کا نا اہلی ختم ہونے کے بعد ڈال موڑ بستی عبداللہ پور میں شاندار استقبال ، آزاد حیثیت میں الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان ،
بھکر سے جعلی ڈگری پر نااہل قرار دیے جانے والی نوانی برادران سابق وزیر جیل خانہ جات سعید اکبر نوانی ، رشید اکبر نوانی کو 31 مئی کو لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن لڑنے کے لیے اہل قرار دیا ، فیصلہ کے بعد آج واپس بھکر جاتے ہوئے ڈال موڑ بستی عبداللہ پور اٹھارہ ہزاری پر منیر احمد عرف منا بھاٸی، نذیر فرید خان جمعہ خان محمد یوسف محمد منشاٸہ محمد عمران ، میاں موسیٰ اعظم چیلہ و دیگر شاندار استقبال کیا، اس موقع پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کا کرم ہے کہ ہائیکورٹ نے ہمیں الیکشن کے لیے اہل قرار دیا ہے ، پہلے سے بھی زیادہ عوام کی خدمت کریں گے صحافیوں سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ وہ آزاد حیثیت میں الیکشن میں حصہ لیں گے اور بہت مخالفین کو بڑے مارجن سے شکست دیں گے

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں