قصور۔(نمائندہ جھنگ تیز نیوز)الیکشن کمیشن کے احکامات کھوہ کھاتے.پابندی کے باوجود من پسند افراد کیDCO آفس میں درجہ چہارم کی بھرتی کے احکامات۔
الیکشن شیڈول ہونے کے بعد تمام بھرتی پر الیکشن کمیشن نے پابندی عائد کر دی تھی۔
مگرDCO آفس کے بااثر افراد اور سیاسی اثرورسوخ رکھنے والے افراد کو پابندی کے باوجود بھرتی کر لیا گیا۔
متاثرہ افراد نے چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف الیکشن کمیشن سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور پابندی کے باوجود جو بھرتی کی گئی ہے وہ فوری طور پر کالعدم کی جائے۔


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں