سیسلی(نمائندہ خصوصی)قومی وطن پارٹی کے سینئر رہنما و سابق چیف جسٹس ناصرالملک نگران وزیر اعظم منتخب تفصیلات کے مطابق قومی وطن پارٹی کے سینئر رہنما ممتاز قانوندان و سابق چیف جسٹس ناصر الملک نگران وزیر اعظم منتخب جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ کے بانی و مرکزی صدر اور گلوبل ٹائمز نیوز پیپر کے چیف ایڈیٹر معروف سینئر صحافی اکرام الدین نے اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا کہ سابق چیف جسٹس ناصر الملک کو نگران وزیر اعظم منتخب ہونے پر دل کی اتہاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہے کہ نگران وزیر اعظم ناصر الملک پاکستان کی بقا اور جمہوری نظام میں اہم کردار ادا کرینگے نگران وزیر اعظم ناصر الملک سے عوام کو بہت امیدیں ہیں اللہ کرے کہ نگران وزیر اعظم عوام کے آمیدوں پر پورا اترے اور نگران وزیراعظم ملکی مسائل کو حل کرنے کی کوشش میں کامیاب ہو اور عوام کے ریلیف اور تحفظ میں اہم کردار ادا کرسکے انہوں نے مزید کہا کہ سابق چیف جسٹس ناصر الملک کا نگران وزیر اعظم منتخب ہونا قومی وطن پارٹی کیلئے فخر ہے کیونکہ قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ اور دیگر نے پاکستان کی بقاء و سلامتی کیلئے بہت جدوجہد کی ہے۔
Home
انٹرنیشنل
تازہ ترین
معروف صحافی اکرام الدین کا نو منتخب وزیر اعظم ناصر الملک کو مبارکباد،نیک تمناؤں کا اظہار
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں