گوجرہ (رپورٹ : محمد لقمان مانی)گوجرہ میں ناقص گھی اور کوکنگ آئل کو دوکانوں سے کر ریلیز کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اٹھارٹی کی ٹیم نے غلہ منڈی گوجرہ کا اچانک دورہ کیااس دوران مختلف دکانوں میں کھانے پینے اور استعمال کی چیزوں کا معیار چیک کیا۔کئی دکانوں پر ناقص اور مضر صحت گھی اور کوکنگ آئل کی فروخت ہو رہی تھی ۔کارروائی کرتے ہوئے ناقص گھی اور کوکنگ آئل کو دوکانوں سے اٹھوا کر کھلے عام تلف کر دیا۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)




0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں