فورتھ شیڈول کی خلاف ورزی پر اہل سنت و الجماعت ٹوبہ کے ضلعی صدر کو حراست میں لے لیا۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ (جھنگ تیز ڈاٹ کام) سٹی پولیس نے فورتھ شیڈول کی خلاف ورزی پر اہل سنت و الجماعت کے ضلعی صدر کو حراست میں لے لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق حافظ اویس فورتھ شیڈول میں شامل ہیں، وہ پولیس کو اطلاع دیے بغیر دوسرے اضلاع میں جاتے رہے اور گزشتہ روز بھی اپنی رہائش گاہ پر موجود نہیں تھے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے حافظ اویس کو حراست میں لے لیا ہے۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں