رمضان ٹرانسمیشن کیس میں ساحر لودھی نے معافی مانگ لی

اسلام آباد(جھنگ تیز نیوز)اداکار ساحر لودھی اور نبیل نے عدالت سے معافی مانگ لی۔ ہائی کورٹ میں رمضان ٹرانسمیشن کیس کی سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ساحرلودھی آپ کو شرم آنی چاہئے، آپ بچیوں کو ڈانس کرواتے ہیں؟ جس پر ادکار ساحر لودھی اور نبیل نے معافی مانگ لی۔ جسٹس شوکت صدیقی نے معافی قبول کرلی۔ جبکہ عامر لیاقت کیخلاف توہین عدالت کا نوٹس واپس لے کرمعاملہ پیمرا کو ارسال کردیا ۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں