اسلام آ باد (احسان احمد س)! تھا نہ کھنہ پو لیس کی بڑی کاروائی۔ ڈکیتی و سٹر یٹ کر ائم کی وارداتو ں میں ملوث دو گر وہوں کے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمان کے قبضہ سے ایک گاڑی،دوموٹر سائیکل ، مو بائل فون ، نقدی برآمد۔
ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے کھنہ کے علاقہ سوہان،اقبال ٹاﺅن، ضیاءمسجد اور پیرا ڈائزکمپلکس، تھا نہ کورال، مری اور راولپنڈی پر گن پو ائنٹ پر وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے۔
ملزما ن سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں۔
ملزمان میں کامران، شرجیل ،یاسر،نعمان اور محمد علی شامل،پولیس
ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نجیب الر حمن بگو ی نے پولیس ٹیم کی اعلیٰ کا رکر دگی پر شاباش دی۔

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں