فیصل آباد(نمائندہ جھنگ تیز)اس حوالے سے نصرت فتح علی خاں کے سیکرٹری حاجی اقبال نقیبی نے بتایاکہ محفل میں فروہ خاں ،علی رضا سنتوں خاں قوال ،زاراشاہ ،بیرسٹروصی شاہ ودیگر فنکار متعدد زبانوں میں پرفام کرینگے ۔انہوں نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیاکہ نصرت فتح علی خاں کے مزار پر رکے ہوئے تزین وآرائش کے کام کو دوبارہ شروع اورجلد مکمل کیاجائے ۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں