فیصل آباد (نمائند ہ جھنگ تیز) عدالتی احکامات پر معصوم مبشرہ کی قبر کشائی آج ہوگی۔سول جج جڑانوالہ شیخ عبدالرزاق نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کی روشنی میں ننھی مبشرہ کی قبر کشائی کے احکامات جاری کر دیے ہیں ۔جس کی روشنی میں آج صبح 11بجے میڈیکل بورڈ کی موجودگی میں قبر کشائی ہوگی ، میڈیکل بورڈ ننھی مبشرہ کے دوبارہ نمونے لے کر پوسٹ مارٹم رپورٹ مرتب کرے گا۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں