اسلام آباد(احسان احمد بیورو چیف جھنگ تیز) اسلام آباد ماڈل سکول برائے طالبات (I-VIII)سوہان کی پرنسپل مسز روبینہ عطاء نے کہا ہے کہ سکول میں سٹاف کی کمی اور اپنے محدود وسائل میں رہتے ہوئے سکول کو مذید بہتر بنانے کی ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے اور گزشتہ چند سالوں سے اس ادارے کے نتائج بھی بہتر آرہے ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اس سال بھی جماعت پنجم کا نتیجہ سو فیصد رہا اور جی پی اے بھی تین سے اوپر رہا۔ مسز روبینہ نے بتایا کہ سکول میں بچوں کی تعداد 600 سے لگ بھگ ہے اور پندرہ سیکشن ہیں اور ریگولر ٹیچرز کی تعداد بارہ ہے جبکہ ایک ڈیلی ویجز پر کام کررہی ہے اور دو پوسٹیں خالی ہیں .انہوں نے کہا کہ پی ایم ریفارمز پروگرام کے تحت سکول کا ترقیاتی کا بہترین ہو چکا ہے اور ہم سب بھی ایک ٹیم کی طرح کام کررہے ہیں حکومت کو چاہیئے کہ اساتذہ کی نئی بھرتیاں کرے تاکہ تمام تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی کمی کا مسئلہ حل ہو سکے.
آئی ایم ایس جی سوہان کو بہتربنانے کی ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے,مسز روبینہ عطاء

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں