روزنامہ امت کی رپورٹ کے مطابق فیصل آباد کی جی سی یونیورسٹی کے احتجاجی طلبہ کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا ،طلبہ ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ احتجاج کرنے والے 400طلبہ میں سے 50کو نکال دیا گیا ،طلبہ نے زیادتی اور قتل ہونے والی طلبہ عابدہ کے لیے احتجاج کیا تھا، طلبہ ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ پیر تک طلبہ کو بحال نہ کیا گیا تو احتجاج کا دائرہ بڑھایا جائے گا،یونیورسٹی کی طلبہ کا مطالبہ تھا کہ عابدہ کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے،جبکہ یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے طلبہ کو نکالے جانے کی وجہ نہیں بتائی گئی۔
Home
تازہ ترین
فیصل آباد
قومی
فیصل آباد کی جی سی یونیورسٹی کے احتجاجی طلبہ کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں