جھنگ(جھنگ تیز)تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر جھنگ کا عہدہ 29 فروری 2016 سے خالی تھا جس پرراؤ شکیل کو تعینات کر دیاگیا نئے انفارمیشن آفیسر راؤ شکیل ڈویثرنل انفارمیشن آفس ملتان میں آرٹیکل رائٹر رہ چکے ہیں جنہیں حکومت پنجاب نے ترقی دیتے ہوئے انفارمیشن آفیسرجھنگ کے عہدہ پر تعینات کر دیا ہے۔نئے ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر جھنگ راؤ شکیل کا تعلق ملتان سے ہے
جھنگ،



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں