جھنگ(جھنگ تیز ڈاٹ کام) جواں سالہ لڑکی نے شور مچاکر زیادتی کرنے کی کوشش ناکام بنادی ۔ تفصیلات کے مطابق موضع کوٹ مرزا کی رہائشی رانی بی بی نے پولیس کو درخواست میں بتایا کہ وارث نے اس کی بیٹی (ک،ب) کو زور زبردستی زیادتی کرنے کی کوشش کی تو اس کی بیٹی نے شور مچادیا جس پر ملزم اپنے ساتھی سمیت فرار ہوگیا ۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں