احمد پورسیال (محمدعرفان،نمائندہ جھنگ تیز)پاکستان تحریک انصاف تحصیل احمدپورسیال کے صدر رانا وقار اصغر کی نامور صحافی نوید انجم سے ملاقات اور حلقہ کیسیاسی صورت حال خصوصی گفتگو ہوئی۔اس ملاقات میں انہوں گڑھ مہاراجہ ہسپتال کے ڈاکٹر کی سینئرصحافی محمدعمرفاروق اور اس کے ساتھی محمدعمران کے ساتھ ہتک آمیز رویہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔ رانا وقار اصغر کا کہنا ہے کہ صحافی ملک کا چودھا ستون ہوتا ہے اس طرح ڈاکٹر صحافیوں کے ساتھ ظلم کرتے راہے تو کون غریبوں کی آواز کو بلند کریں گا ۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں