اٹھارہ ہزاری:(سٹاف رپورٹر)جھنگ کے نئے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کی تحصیل اٹھارہ ہزاری کے اساتذہ سے میٹنگ،سو فیصد حاضری یقینی بنانے کی ہدایت
ڈی ای او راجہ طارق محمود نے اٹھارہ ہزاری کا دورہ کیا جس کے دوران انہوں نے مقامی سکول میں تحصیل بھر کے سکولوں کے سربراہان اور دیگر اساتذہ سے میٹنگ کی ڈپٹی ڈی او محمد زاہد بھی اس موقع پر موجود تھے راجہ طارق نے کہا کہ حکومت پنجاب نے تعلیم کے شعبہ پر خصوصی توجہ مرکوز کر رکھی ہے سرکاری سکولوں میں تمام سہولیات میسر کی جا رہی ہیں اساتذہ سو فیصد حاضری اور بچوں کے زیادہ سے زیادہ داخلوں کو یقینی بنائیں نیز سکول فنڈز سے طلباء کو یونیفارم مہیا کرنے کی بھی کوشش کی جائے
Home
اٹھارہ ہزاری
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
اٹھارہ ہزاری:جھنگ کے نئے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کی تحصیل اٹھارہ ہزاری کے اساتذہ سے میٹنگ،سو فیصد حاضری یقینی بنانے کی ہدایت
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں