اٹھارہ ہزاری:اسسٹنٹ کمشنر کی کاروائی ، منی ایجنسی مالکان گرفتار

اٹھارہ ہزاری (عمر یعقوب ملک)تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر شبیر احمد ڈوگر نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا،اس دوران منی پٹرول پمپ کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے روڈوسلطان سے منی پٹرول ایجنسی ملکان کو گرفتار کیا،گرفتار ہونے والے محمد امین ، غلام عباس غیر قانونی منی پٹرول پمپ پر پٹرول فروخت کر رہے تھے۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں