انقرہ(جھنگ تیز ڈاٹ کام)ترک صدر رجب طیب اردوان نے ملک میں قبل از وقت عام انتخابات کروانے کا اعلان کردیا۔ترک صدر کے قبل از وقت انتخابات کے اعلان کے بعدملک میں پارلیمانی اورصدارتی انتخابات24 جون کو ہونگے۔واضح رہےکہ ترکی میں عام انتخابات نومبر2019 کو شیڈولڈ تھے،تاہم ترک کے صدر کے اعلان کے بعد اب الیکشن 24 جون کو ہوں گیں۔
About Jhang Tezz
This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں