اسلام آباد (احسان احمد سے): سی ڈی اے انفورسمنٹ سٹاف نے ڈائریکٹر انفورسمنٹ کی خصوصی ہدایت پر ڈھوک بلاغ موضع کُری نزد بحریہ انکلیو میں گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے ایک عدد کمرہ بمعہ چاردیواری جو کہ دو کنال پر محیط تھی کو ختم کر دیا گیا اور تین عدد زیر تعمیر دوکانیں بھی گرا دی گی۔
علاوہ ازیں عملہ نے انکروچمنٹ کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے خیبر پلازہ بلیو ایریا سے تین عدد ٹرک سامان ضبط کر کے فٹ پاتھ کو عام پبلک کےلیے کھول دیا اور جی سیون ون چناب مارکیٹ کے نزدیک گرین بیلٹ پر لگے بلڈنگ میٹیرل کے سامان کو بلڈوزر کی مدد سے ختم کر دیا گیا۔
Home
اسلام آباد
تازہ ترین
قومی
اسلام آباد۔سی ڈی اے انفورسمنٹ سٹاف کی کاروائ ایک کمرہ چاردیواری سمیت تین عدد زیر تعمیر دکانیں گرا دیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں