فیصل آباد۔عابدہ کے قاتل پکڑنے کیلیے 32 رکنی ٹیم تشکیل۔شہریوں سے مدد طلب

فیصل آباد(خالد پرویز) عابدہ کے قاتل پکڑنے کیلیے 32 رکنی ٹیم تشکیل۔شہریوں سے مدد طلب ۔ٹیم جی سی یونیورسٹی طالبہ کے موباہل فون بیگ۔عینک۔جوتا فاہلیں اور کتابیں بھی تلاش کریگی۔سوشل  میڈیا اشتہار میں ملزمان کی گرفتاری میں مدد پر ایک لاکھ روپے انعام کا اعلان۔تفصیلات کے مطابق۔جی سی یونیورسٹی کی طالبہ عابدہ کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے آر پی او بلال صدیق کمیانہ نے 32 رکنی ھومی انٹیلی جنس ٹیم تشکیل دیدی ھے یہ ٹیم یونیورسٹی کی طالبات۔اساتزہ سمیت دیگر افراد سے معلومات اکھٹی کرنے کے ساتھ ساتھ مقتولہ عابدہ کی گم شدہ چیزوں کو بھی تلاش کریگی۔ذراہع کے مطابق ۔سی ٹی ڈی۔آہی ایس آہی ۔آہی بی۔ ایم۔آہی اورشپیشل برانچ کے افسران اور ملازمین کو بھی قاتل ٹریس کرنے کا ٹاسک دیدیا گیا۔تقریبا دو ہفتے قبل طالبہ کو یونیورسٹی سے گھر جاتے نامعلوم افراد نے اغواء کے بعد زیادتی اور قتل کر دیا تھا۔اور نعش تھانہ ڈجکوٹ کے علاقہ چک نمبر 83 کے قریب راجباہ میں پھینک دی تھی۔

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں