ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ اداکار جان ابراہم پریانکا چوپڑا کی دلکشی کے دیوانے نکلے کہتے ہیں پریانکا کرینہ اور کترینہ دونوں سے زیادہ دلکش ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے جان ابراہم نے جہاں اپنے مستقبل کی پلاننگ کے بارے میں اظہار خیال کیا وہیں انہوں نے اداکاراؤں کی خوبصورتی کا تقابل کرتے ہوئے پریانکا کو سب سے دلکش قرار دیدیا۔ انہوں نے کہا کہ پریانکا مجھے کرینہ اور کترینہ دونوں سے زیادہ دلکش خاتون نظر آتی ہیں۔ واضح رہے کہ بالی ووڈ میں کرینہ اور کترینہ کو سب سے خوبصورت اداکارائیں کہا جاتا ہے۔

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں