خیبرپختونخوا میں بجلی کی قلت پر قابو پانے کیلئے شمسی توانائی کے استعمال کا پروگرام شروع کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی) خیبرپختونخوا میں صوبے میں بجلی کی قلت پر قابو پانے کے لئے شمسی توانائی کے مناسب استعمال کا پروگرام شروع کیا گیا ہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق پروگرام کے تحت ٹیوب ویلوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے لئے ساٹھ کروڑ روپے خرچ کئے گئے ہیں جبکہ ساڑھے چار ہزار مساجد کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے لئے کوششیں جاری ہیں۔
صوبے بھر میں ایک سو دیہات کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا کام آئند ہفتے شروع ہو گا اور اسی طرح بنیادی صحت کے تقریباً دو سو مراکز کو بھی شمسی توانائی پر منتقل کیا جا رہا ہے۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں