پشاور(چیف اکرام الدین سے)عام عوامی پارٹی خیبر پختونخواہ کے آرگنائزر محمد نادر خان نے کہا کہ سٹی سکول ورسک روڈ پشاور برانچ میں جھگڑے تشدد اور مار دھار روز کا معمول بن چکا ہے آج 21 مارچ 2018 محمّد مومن خان ولد محمّد نادر خان کلاس 5T میں ایک بچے نے اتنا تشدد کیا جس کے نتیجے میں بچے کے سر پر 4 ٹانکے لگے اور اس واکیہ کو انتظامیہ نے دبانے کی کوشیش کی بچے کے خون آلود یونیفارم کو دھو لیا اور خون کے نشانات مٹا دیا اور بچے کو دھمکایا گیا کہ گھر پر اس واقعہ کا ذکر نہ کرے عام عوام پارٹی خیبر پختونخواہ کے آرگنائزر محمد نادر خان نے کہا کہ اس سکول کا ماحول انتہائی متشدد دانا اور اسٹاف کا رویہ غیر زمیدارانہ ہے آئے دن یہ واقعات ہوتے رہتے ہیں ان واقعیات کی وجہ سے شرفا اپنے بچوں کو دوسرے سکولز میں منتقل کر رہے ہیں انہوں نے مذید کہا کہ محکمہ تعلیم سے درخواست ہے کہ اس سکول میں ان واقعیات کی سختی سے نوٹس لے اور ہمیں انصاف فراہم کیا جائے۔
Home
پشاور
تازہ ترین
قومی
سٹی اسکول ورسک روڈ پشاور برانچ میں غنڈہ گردی عروج پر۔محکمہ تعلیم کے خاموشی افسوس ناک ہیں۔محمد نادر خان
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں