فیصل آباد۔محمد والہ کے قریب سیم نالے پر پڑی نامعلوم نعش برآمد۔ جسے تین گولیاں ماری گیں۔ پولیس ذرائع

فیصل آباد ( خالد پرویز) محمد والہ کے قریب سیم نالے پر پڑی نامعلوم نعش برآمد۔ جسے تین  گولیاں ماری گیں۔ اہل علا قہ کی اطلاع پر تھانہ کھڑیانوالا پولیس نےموقع پر پہنچ کر تفشیش شروع کر دی۔

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں