کراچی(جھنگ تیز)حکومت سندھ نے سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں پان گٹکا سیگریٹ اور دیگر ممنوعہ چیزوں پر پابندی عائد کردی
سندھ بھر کے اسکولز، کالجز، یونیورسٹیوں میں گٹکا،پان، سیگریٹ پر پابندی عائد نوٹیفیکیشن
پان، گٹکا، سگریٹ کا استعمال پرائیویٹ اور سرکاری تعلیمی اداروں میں نہ کیا جائے نوٹیفیکیشن
نوٹیفیکیشن کی کاپی ڈائریکٹر جنرل کالجز سندھ سمیت دیگر کو ارسال کردی گئی
جسٹس ہیلپ لائن کی جانب سے تعلیمی اداروں میں پان گٹکا سیگریٹ جیسی ممنوعہ اشیاء پر پابندی کی حکومت سندھ کو استدعا کی گئی تھی
جسٹس ہیلپ لائن کے صدر ایڈووکیٹ ندیم شیخ نے نوٹیفیکیشن جاری کرنے پر حکومت سندھ کا شکریہ ادا کیا
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں