اٹھارہ ہزاری(رپورٹ۔ملک جاوید اقبال)۔سیف الرحمن کاٹن فیکٹری میں محفل نعت کا انعقاد ہزاروں افراد کی شرکت۔ قرعہ اندازی کے زریعے 2 خوش نصیب افراد کو عمرہ کے ٹکٹ بھی دیئےگئے۔ تفصیل کے مطابق سیف الرحمن کاٹن فیکٹری ڈال موڑ میں گزشتہ روز عظیم الشان محفل نعت "نور کی برسات" کا اہتمام زیر نگرانی حاجی اللہ داد خان بلوچ صاحب کیا گیا جس میں حضرت صاحبزادہ افتخار حسن،حضرت خواجہ عبدالخالق، حضرت پیر ظہور الحسن، نواب بابر خان سیال ضلعی چیئرمین جھنگ، فیصل جبوآنہ سیال اور سیف لک کے علاوہ ہزاروں عاشقان رسول نے شرکت کی۔خضر کھچی صاحب نے نقابت،عبدالرؤف روفی صاحب نے نعت خوانی اور پروفیسرخادم حسین نے خطابت کے فرائض انجام دیئے۔ ثقلین شبیر ولد غلام شبیر اور محمد نواز ولد محمد یار کو عمرہ کے ٹکٹ، 10 عورتوں کو سلائی مشین اور 10 عورتوں کو استری بزریعہ قرعہ اندازی دی گئی۔
Home
اٹھارہ ہزاری
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
اٹھارہ ہزاری.سیف الرحمن کاٹن فیکٹری میں محفل نعت کا انعقاد ہزاروں افراد کی شرکت۔ قرعہ اندازی کے زریعے 2 خوش نصیب افراد کو عمرہ کے ٹکٹ بھی دیئےگئے۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں