ابوظہبی ، رہائشی ٹاور سے 3سالہ بچی گرکر جاں بحق

ابوظہبی(جھنگ تیز ڈاٹ کام) متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی کے ایک رہائشی ٹاور سے 3سالہ بچی گرکر جاں بحق ہوگئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ابوظہبی پولیس کا کہنا ہے کہ بچی ٹاور کی 12ویں منزل سے اس وقت گری تھی جب وہ اکیلی کھیل رہی تھی۔اطلاع ملتے ہی پولیس کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور تفتیش کا آغاز کردیا۔ گرنے والی بچی کا تعلق عرب ملک سے تھا۔تاہم پولیس نے ٹاوروں میں رہائش اختیار کرنے والے جوڑوں کو تاکید کی ہے کہ وہ بچوں کو پر خطر مقامات پر تنہا نہ چھوڑیں۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں