بھکر. نوحی علاقہ رضائی شاہ میں نامعلوم افراد نے مویشیوں کو آگ لگا دی لاکھوں روپے مالیت کے زندہ مویشی جل گئے .

بھکر.(جھنگ تیز) نوحی علاقہ رضائی شاہ میں نامعلوم افراد نے مویشیوں کو آگ لگا دی لاکھوں روپے مالیت کے زندہ مویشی جل گئے .پولیس نے کاروائی شروع کردی تفصيل کے مطابق
بھکر کے نواحی علاقہ رضائی شاہ میں خلیل نامی شخص کے گھر میں نامعلوم ملزمان نے مویشیوں کو آگ لگا دی لاکھوں روپے مالیت کے مویشی زندہ جل گے ہیں جل جانے والے مویشیوں میں بھینس بکرے شامل ہیں آگ پر قابو پا لیا گیا آگ پڑول چھڑک کر لگائی گی ہے

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں