جھنگ.پولیس چوکی منڈی شاہ جیونہ کی کاروائ,چار سو لیٹر شراب اور دوکلو چرس برآمد.

جھنگ(رپورٹ۔ملک جاوید اقبال)پولیس چوکی منڈی شاہ جیونہ کی بڑی کاروائی لاکھوں روپےملیت کی سینکڈوں لیٹرشراب اورچرس برآمد پولیس نےدوملزم گرفتارکرلئے

منڈی شاہ جیونہ.انچارج پولیس چوکی منڈی شاہ جیونہ مہرفیاض ہرل نےآپنی بھاری نفری کےہمراہ چوکی سےقریب سےگزرنےوالی ایک مشکوک کارکوروکااورجامعہ تلاشی لینےپرگاڈی کی ڈگی سےساڈھےچارسولیٹرولیتی شراب اوردوکلوچرس برآمد کرکےکارڈرئیورسمیت دوافرادکوگرفتارکرلیاانچارج چوکی منڈی شاہ جیونہ کی اس بڈی کاروائی سےعلاقہ کی عوام نےانکوخراج تحسین پیش کی.

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں