فیصل آباد (جھنگ تیز) پٹرولنگ پولیس فیصل آباد کی طرف سے تعلیمی اداروں میں روڈسیفٹی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے ۔طلبہ کوون ویلنگ ،دوران ڈرائیونگ موبائل فون کے استعما ل کے نقصانات کے متعلق بتایا گیا ۔طلبہ لین اور لائن کی پابندی کو یقینی بنائیں اور ایمبولینس کے آ نے کی صورت انسانیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوری طور پر راستہ دیں اور بالخصوص ٹریفک سگنلز کا احترام کریں تاکہ اپنی اور دوسروں کی زندگی کو محفوظ بنایا جاسکے۔ موٹرسائیکل سواروں کو ہیلمٹ اور بیک ویومررز کی افادیت کے بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔
Home
تازہ ترین
فیصل آباد
قومی
فیصل آباد :پٹرولنگ پولیس فیصل آباد کی طرف سے تعلیمی اداروں میں روڈسیفٹی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے ۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں