اسلام آباد: (جھنگ تیز) محکمہ موسمیات کی ہفتے کے روز بارش کی پیش گوئی، پنجاب کے لاہور ریجن اور راولپنڈی اسلام آباد سمیت کئی علاقوں میں مینہ برسے گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ہفتے کے روز پنجاب میں بارش کی پیش گوئی کی ہے جس کے مطابق لاہور ریجن اور راولپنڈی اسلام سمیت پنجاب کے کچھعلاقوں میں بارش ہو گی جس سے موسم میں نمایاں تبدیلی آجائے گی اور سردی اپنی آخری کروٹ لے لے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 اور کم سے کم 14 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ جزوی طو رپر بادل چھائے رہیں گے، ہوا میں نمی کا تناسب 64 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔
Home
اسلام آباد
تازہ ترین
قومی
ایک بار پھرابر کرم برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشگوئی کر دی، بڑی خبر آگئی*
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں