گوجرہ.پنجاب فوڈ اتھارٹی نے شہر بھر میں فرائی چکس میں ناقص اشیا خوردونوش کی فراہمی کی شکایات پر پنجاب فو ڈ اتھارٹی نے فرائی چکس میں  باسی، ناقص اور زائد المیعاد کھانے کی موجودگی کی بنا پر کچن  سیل، 

گوجرہ (شفیق ارشد )
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے شہر بھر میں ،ریسٹورنٹ اور فاسٹ گود پوائنٹ کی معائنہ مہم کے دوران  بہت سی جگہوں سمیت فرائی چکس گوجرہ کی چیکنگ کی ۔فرائی چکس میں ناقص اشیا خوردونوش کی فراہمی کی شکایات پر پنجاب فو ڈ اتھارٹی نے فرائی چکس میں  باسی، ناقص اور زائد المیعاد کھانے کی موجودگی کی بنا پر کچن  سیل،   پنجاب فوڈ اتھارٹی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ فرائی چکس گوجرہ کو ناکس میٹیریل رکھنے پر اور زائد المیعاد (Expire) چکن جسکا وزن 8 کلو ہے رکھنے کی وجہ سے کچن سیل کیا گیا. اور وارننگ جاری کردی گئی کہ لاہور جرمانہ اتارنے کے بعد پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کلیرنس لیٹر ملنے کے بعد کچن کھول سکتے ہیں. میڈیا سے بات کرتے ہوئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے افسر نے کہا کہ پہلے بھی فرائی چکس کو کئی بار جرمانہ اور وارننگ دی جا چکی ہے. اور اسکے ساتھ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ان کالی بیھڑوں کو اسی طرح سبق سکھاتے رہیں گے جب تک یہ عوام کو معیاری کھانا نہ دینا شروع کر دیں
گوجرہ میں فرائی چکس مند برفی کے سامنے ہے. اور یہ اسکی شاخیں پورے پاکستان میں موجود ہیں. ایک برانڈ ہونے کے باوجود پتا نہیں لوگ اتنے لالچی اور خود گرز کیوں ہو جاتے ہیں کہ ایکسپائر چکن کھلا کھلا کر عوام کو دونوں ہاتھوں سے چونا لگا رہے ہیں. پیسوں کےساتھ ساتھ لوگ مختلف قسم کی بیماریوں کا بھی شکار ہو رہے ہیں.

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں