قصور(شفیق ارشد )بلوکی میں نا ملوم ملزمان نے 20ایکٹر فیصل کماد کو آگ لگا دی ۔محمد صدیق نامی کاشتکار نے پولیس تھانہ سرائے مغل میں درخواست دی ہے کہ اسکی گنے کی بیس ایکٹر فصل کو نا معلوم ملزمان نے آگ لگا دی جس سے 20لاکھ روپے مالیت کا گنا جل کر خاکستر ہو گیا ۔لہذا قانونی کاروائی عمل میں لاکر ملزمان کی تلاش کی جائے ۔
Home
تازہ ترین
قصور
قومی
بلوکی میں نا ملوم ملزمان نے 20ایکٹر فیصل کماد کو آگ لگا دی ۔کاشتکار نے پولیس تھانہ سرائے مغل میں درخواست جمع کروادی.
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں