لاھور بورڈنے میٹرک امتحان کے لیے آن لائن رولنمبر سلپس جاری کر دی,امیدوار لاھور بورڈ کی ویب سائیٹ سے رولنمبر سلپس نکال سکتے ھیں

لاہور(جھنگ تیز)لاھور بورڈنے میٹرک امتحان کے لیے آن لائن رولنمبر سلپس جاری کر دی,امیدوار لاھور بورڈ کی ویب سائیٹ سے رولنمبر سلپس نکال سکتے ھیں
لاھور 812 امتحانی مراکز قائم کئے گئے
میٹرک امتحان کا آغاز  یکم مارچ سے ھو گا

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں