جھنگ :پاسپورٹ آفس سے ایجنٹ کو گرفتار کر لیا گیا

جھنگ (جھنگ تیز) پاسپورٹ آفس سے ایجنٹ کو گرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سپرنٹنڈنٹ پاسپورٹ آفس خالد عباس کی رپورٹ پر تھانہ کوتوالی کے اہلکاروں نے چھاپہ مار کر امین نامی ایجنٹ کو گرفتار کر لیا جو شہریوں سے پاسپورٹ بنانے کی مد میں اضافی رقم بٹور رہا تھا ۔ ملزم سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں