وزیر اعلیٰ شہباز شریف آئندہ ہفتے یونیورسٹی آف جھنگ کا افتتاح کریں گے۔مہر ذوالفقار علی ہرل

احمد پور سیال (جھنگ تیز) مسلم لیگ (ن) کے تحصیل صدر مہر ذوالفقار علی ہرل نے بتایا ہے کہ حکومت فروغ تعلیم کے لیے کوشاں ہے اور یونیورسٹی آف جھنگ کا قیام بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے ، وزیر اعلیٰ شہباز شریف آئندہ ہفتے یونیورسٹی کا افتتاح کریں گے ۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی کے قیام سے ضلع جھنگ کے عوام کے دیرینہ مطالبہ پورا ہو گا ۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں