پنجگور
پنجگور چتکان بازار میں دھماکہ ایک شخص ہلاک بچے سمیت سات افراد شدید زخمی۔
زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔۔
دھماکہ بازار کے مین چوک بسم اللہ چوک پر کامران مینگل نامی شخص کے گاڈی پر ہوا تھا۔۔
ہلاک شخص کامران مینگل کے چھوٹے بھائی ہیں۔۔
دھماکہ موٹر سائیکل پہ نصب ریموٹ کنٹرول ڈیوائس پہ کیا گیا تھا۔۔۔۔
ذرائع
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں