اٹھارہ ہزاری: یوم کشمیر کے حوالے سے سرکاری سطح پر کوئی تقریب نہ ہوسکی

اٹھارہ ہزاری ( جھنگ تیز) صوبائی و ضلعی حکومت کے احکامات کے باوجود تحصیل اٹھارہ ہزاری کی انتظامیہ کی جانب سے پانچ فروری کر یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے کسی بھی تقریب کا انتظام نہیں  کیا گیا تھا ، سرکاری سطح پر تقریب منعقد نہ کر کے تحصیل انتظامیہ نے یوم کشمیر کے حوالے سے حکومتی پالیسی کی نفی کی ہے عوامی حلقوں نے سرکاری سطح پر تقریب نہ ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں